country
UR
جناح اسپتال: ریٹائرمنٹ سے پہلے سابق وزیراعلیٰ کی بیٹی کی 3 سال کیلیے تقرری پر مراد علی شاہ کی وضاحت
['محمد سلیم جھنڈیر']
ایکسپریس اردو
ڈاکٹر نگہت سابق وزیراعلیٰ سندھ کی بیٹی ہیں، تین سال کنٹریکٹ کی بنیاد پر قانون کے مطابق تقرری کی گئی ہے، مراد علی شاہ