country
UR
کراچی یونیورسٹی کی تیز رفتار بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 17 سالہ لڑکی جاں بحق
['منور خان']
ایکسپریس اردو
حادثہ شارع فیصل عوامی مرکز کےقریب پیش آیا، متوفیہ کی شناخت سویرا کے نام سے ہوئی