country
UR
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2027 کے کوالیفائرز کا شیڈول طے پاگیا
['اسپورٹس ڈیسک']
ایکسپریس اردو
ون ڈے ورلڈکپ 4 اکتوبر سے 11 نومبر تک جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا کے 12 مختلف مقامات پر کھیلا جائے گا