country
UR
بجلی چوروں اور نادہندگان کے کیخلاف کریک ڈاؤن، 7 ارب سے زائد کی ریکوریز
['ویب ڈیسک']
ایکسپریس اردو
آپریشن میں 7073 بجلی چوروں کو 60 کروڑ 91 لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد،
2 لاکھ 32 ہزار سے زائد صارفین سے وصولیاں