country
UR
نیویارک میں عالمی ٹیکسٹائل نمائش 'ٹیکس ورلڈ 2026' کا آغاز: پاکستان کی بھرپور شرکت
['ویب ڈیسک']
ایکسپریس اردو
پاکستانی پویلین کے ذریعے ٹیکسٹائل، ملبوسات، ہوم ٹیکسٹائل، لیدر مصنوعات اور اسپورٹس ویئر و دیگر مصنوعات پیش کی گئیں ہیں