country
UR
کوئٹہ، کوئلے کی کان میں دھماکا، 26 کان کن جاں بحق
['سردار حمید خان']
ایکسپریس اردو
ملبے تلے 24 افراد کی تلاش کا کام جاری ہے، مرنے والوں کے لواحقین کو 5 لاکھ معاوضہ دیا جائے گا، صوبائی وزیر