country
UR
میانوالی؛ سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دوران 6 دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
['ویب ڈیسک']
ایکسپریس اردو
فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران 8 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے