country
UR
2017ء سے قبل کے پولیس شہدا کے اہل خانہ کے لیے گھروں کی تعمیر میں بڑی پیشرفت
['ویب ڈیسک']
ایکسپریس اردو
آئی جی پنجاب نے تقریب میں پولیس شہدا کے اہلخانہ میں گھروں کی تعمیر کے لیے مزید ایک کروڑ 30 لاکھ روپے تقسیم کیے