country
UR
لاہور: سیوریج لائن میں گرنے کے واقعے سے قبل کی ماں بیٹی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
['ویب ڈیسک']
ایکسپریس اردو
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون بچی کے ہمہراہ داتا دربار سے نکل رہی ہے۔