None
UR
اسٹیٹ بینک نے زری پالیسی رپورٹ اگست 2026 جاری کردی
['Web Desk', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زری پالیسی رپورٹ اگست 2026 جاری کردی، جس میں ملکی معیشت، مہنگائی، معاشی نمو اور کرنٹ اکاؤنٹ کی آئندہ صورتحال سے متعلق اہم اندازے پیش کیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ششماہی رپورٹ میں جنوری 2026 سے اب تک زری پالیسی کمیٹی کے فیصلوں، ملکی معاشی […]