اسلام آباد: حج 2027 کے لیے درخواست دینے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے اہم شرط سامنے آگئی، 16 نومبر 2027 تک مؤثر پاکستانی پاسپورٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق سرکاری اور نجی حج اسکیم کے لیے درخواستیں 17 اگست سے وصول کی جائیں گی، جس کے لیے […]