اسلام آباد: 12 اگست 2026 کو دنیا کے مختلف حصوں میں مکمل سورج گرہن کا نایاب فلکیاتی منظر دیکھا جائے گا، تاہم پاکستانی شہری اسے براہ راست نہیں دیکھ سکیں گے۔ سورج گرہن اس وقت رونما ہوتا ہے جب چاند زمین اور سورج کے درمیان آجاتا ہے اور سورج کی روشنی کو کچھ دیر کے […]