اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اقلیتی برادری کے لیے خصوصی سہولت فراہم کرتے ہوئے رجسٹریشن مہم کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اقلیتوں کے قومی دن کے سلسلے میں نادرا کی جانب سے 10 سے 13 اگست تک خصوصی رجسٹریشن مہم جاری ہے۔ اس مہم کے تحت موبائل رجسٹریشن وین […]