None
UR
آزاد کشمیر انتخابات، ایل اے 17 باغ 4 حویلی الیکشن کے حوالے سے اہم فیصلہ
['Rana Mahmood', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
حویلی (اے بی این نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے ایل اے 17 باغ 4 حویلی میں انتخابی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جہاں ایک لاکھ 17 ہزار 514 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ ریٹرننگ آفیسر (آر او) آفس کے اعلامیے کے مطابق حلقے میں […]