None
UR
انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ 2026 میں پاکستان کی شاندار کامیابی
['Web Desk', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
اسلام آباد: انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ 2026 میں پاکستانی طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک گولڈ اور دو سلور میڈلز جیت لیے۔ سعودی عرب میں منعقد ہونے والے عالمی سائنسی مقابلے میں پاکستانی نوجوانوں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ پاکستانی طالب علم محمد علی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان […]