اسلام آباد : پاکستان میں پرائز بانڈز رکھنے والے شہریوں کے لیے انعامی رقم پر ٹیکس کٹوتی سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ مختلف مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی میں انعام جیتنے والے افراد کو ان کی ٹیکس حیثیت کے مطابق مختلف رقم وصول ہوتی ہے۔ پرائز بانڈز ملک میں بچت اور […]