None
UR
حج 2027: نجی حج آپریشن کے لیے نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ
['Web Desk', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
اسلام آباد: حج 2027 کے لیے نجی حج آپریشن کو ڈیجیٹل نظام کے تحت چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا، جس کا مقصد شفافیت اور مؤثر نگرانی یقینی بنانا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق آئندہ حج کے لیے سعودی عرب کے نسک مسار نظام کے مطابق نجی حج آپریشن کا نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کیا […]