امریکی کانگریس میں چار مسلمانوں کی تاریخی نمائندگی، نیویارک کے پہلے مسلم میئر کے انتخاب اور مصری نژاد امریکی ڈاکٹر عبدالسید کے امریکی سینیٹ کےامیدوار کےطور پر ابھرنے نے امریکہ میں مسلم قیادت کے ایک نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ مصر اور مصری نژاد امریکی برادری کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔ […]