لاہور: پنجاب حکومت نے آزاد جموں و کشمیر کے طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات سے آراستہ کرنے کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 5 ہزار لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب کابینہ نے آزاد کشمیر حکومت کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ حکام کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب […]