اسلام آباد: نشانِ حیدر پانے والے میجر طفیل محمد شہید کی 68 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، اس موقع پر افواج پاکستان کی جانب سے عظیم شہید کی بے مثال بہادری، حب الوطنی اور لازوال قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر طفیل محمد شہید نے […]