None
UR
ایران سے بات چیت جاری ہے، جنگ جلد ختم ہوجائے گی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، صدر ٹرمپ پُر امید
['سٹاف رپورٹر', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے بات چیت جاری ہے، جنگ جلد ختم ہوجائے گی، آبنائے ہرمز کھل جائے گی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے عالمی اور امریکی توانائی کی قیمتوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خیال میں ایران کے خلاف جنگ بہت جلد […]