None
UR
تحریک انصاف نے بلاول بھٹو کی پیشکش مسترد کر دی
['سٹاف رپورٹر', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
پشاور(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف نے بلاول بھٹو کی پیشکش مسترد کر دی۔ وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ پیپلزپارٹی جب تک ایک نکاح میں ہے دوسرا نکاح نہیں ہو سکتا۔ شفیع جان نے کہا کہ پیپلزپارٹی پہلے نکاح سے باہر نکلے پھر ہی کوئی بات ہوسکتی ہے، […]