None
UR
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی،نیا نوٹیفکیشن جاری
['سٹاف رپورٹر', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
کراچی(نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 25 کلوواٹ تک کے سولر صارفین کے لیے منظوری کا طریقہ کار آسان بناتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نئے قواعد کے تحت اب 25 کلوواٹ تک کے سولر سسٹمز لگانے کے لیے نیپرا سے براہ راست اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اس کے […]