None
UR
پنجاب پر قرض کا بوجھ بڑھ گیا، فی کس قرضے کی شرح میں اضافہ
['Web Desk', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
لاہور: پنجاب کے قرضے مسلسل بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صوبے کے مجموعی قرضے 1,757 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔ اس اضافے کے بعد پنجاب کے ہر شہری پر اوسطاً 13 ہزار 538 روپے قرض کا بوجھ آ گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جون 2024 میں […]