کراچی: سندھ حکومت بھرتیاں تیز کرنے کے لیے متحرک ہو گئی ہے۔ حکومت نے مختلف سرکاری محکموں میں گریڈ 5 سے گریڈ 15 تک کی خالی آسامیوں پر تقرریوں کا عمل جلد مکمل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے لیے متعلقہ حکام کو باضابطہ ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ سرکاری ذرائع […]