None
UR
ویمنز ایشیا کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا
['Web Desk', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
دبئی: ویمنز ایشیا کپ 2026 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے بعد کرکٹ شائقین کی نظریں ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے سنسنی خیز مقابلے پر مرکوز ہو گئی ہیں۔ دونوں روایتی حریف ٹیمیں 5 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ ایشین […]