None
UR
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
['Web Desk', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ ٹرانسپورٹ الاؤنس میں گریڈ 17 سے 22 تک کے جوڈیشل اور ہائی کورٹ افسران کے لیے نمایاں اضافے کا فیصلہ کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر رجسٹرار آفس نے نئے ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الاؤنس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کا اطلاق […]