None
UR
عبداللہ شفیق نے ویسٹ انڈیز میں 160 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر 49 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
['Rana Mahmood', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
لاہور: پاکستان کے اوپننگ بیٹر عبداللہ شفیق نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناقابلِ شکست 160 رنز کی اننگز کھیل کر 49 سال پرانا قومی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق عبداللہ شفیق 1977 کے بعد ویسٹ انڈیز کی […]