پورٹ آف اسپین(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں پر مشتمل سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔ پورٹ آف اسپین میں کھیلے گئے مقابلے میں قومی ٹیم نے ہر شعبے میں عمدہ کھیل پیش کیا۔ اسپنرز نے ویسٹ انڈین بیٹنگ لائن […]