None
UR
مہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف، مٹی کا تیل سستا ہو گیا
['سٹاف رپورٹر', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے عوام کو مزید ریلیف فراہم کرتے ہوئے مٹی کے تیل کی قیمت میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 34 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس […]