اسلام آباد: وارچھا راک سالٹ لیز تنازع شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے باعث پاکستان کے پنک سالٹ سیکٹر میں متوقع 20 کروڑ ڈالر کی امریکی سرمایہ کاری متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیز کے معاملے نے نہ صرف معدنیات کے شعبے بلکہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے ماحول […]