کراچی: سندھ میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ہونے والے ایم ڈی کیٹ 2026 کے امتحان کی تاریخ اور امتحانی مراکز کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔ سیبا ٹیسٹنگ سروسز کے مطابق ایم ڈی کیٹ کا انعقاد 16 اگست بروز اتوار کو کیا جائے گا، امتحان سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز کی […]