None
UR
عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہوگیا
['Rana Mahmood', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
لاہور:امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور مشرقِ وسطیٰ میں غیر یقینی صورتحال کے باوجود عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی معیار سمجھے جانے والے برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.29 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی، جس […]