None
UR
آزاد کشمیر انتخابات ایل اے 40 میں ایک ووٹر کیلئے بھی پولنگ اسٹیشن
['Web Desk', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
اسلام آباد (رضوان عباسی سے ): آزاد کشمیر انتخابات ایل اے 40 اپنی منفرد جغرافیائی حدود اور غیر معمولی انتخابی انتظامات کے باعث ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ اس حلقے میں بعض علاقوں میں صرف ایک رجسٹرڈ ووٹر کے لیے بھی باقاعدہ پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا ہے، جو انتخابی نظام […]