None
UR
وزیراعظم نے وفاقی سیکرٹری داخلہ تبدیل کر دیا، احمد رضا سرور تعینات
['Web Desk', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
اسلام آباد(رضوان عباسی ): وزیراعظم کی منظوری کے بعد وفاقی سیکرٹری داخلہ کے عہدے پر اہم تبدیلی کر دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے گریڈ 22 کے سینئر افسر کیپٹن (ر) محمد خرم آغا کو عہدے سے ہٹا کر احمد رضا سرور کو نیا وفاقی سیکرٹری داخلہ مقرر کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے […]