None
UR
حج سیونگ سکیم متعارف، صرف 10 فیصد رقم سے حج کوٹہ محفوظ
['Web Desk', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
اسلام آباد: حج سیونگ سکیم متعارف کرانے کی حکومتی تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، جس کے تحت مستقبل میں حج کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مند افراد صرف 10 فیصد پیشگی رقم جمع کرا کے اپنے پسندیدہ سال کے لیے حج کوٹہ محفوظ کر سکیں گے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق […]