None
UR
ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد کم، الیکشن کمیشن کی نئی رپورٹ جاری
['Web Desk', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
اسلام آباد: رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تازہ انتخابی فہرستیں جاری کر دی ہیں، جن کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی مجموعی تعداد میں تقریباً 5 لاکھ 89 ہزار 458 کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ نئی فہرستیں نادرا کے تازہ ڈیٹا کی بنیاد پر مرتب کی گئی […]