None
UR
اگست 2026میں12 تعطیلات ملنے کا امکان
['Rana Mahmood', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
اسلام آباد: پاکستان میں اگست 2026 شہریوں کے لیے رواں سال کا سب سے زیادہ تعطیلات والا مہینہ ثابت ہو سکتا ہے، جہاں سرکاری کیلنڈر کے مطابق وفاقی تعطیلات اور ہفتہ وار چھٹیوں کو ملا کر مجموعی طور پر 12 تعطیلات کا امکان ہے۔ سرکاری کیلنڈر کے مطابق 14 اگست 2026 بروز جمعہ یوم آزادی […]