None
UR
میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان
['سٹاف رپورٹر', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ امتحانات برائے سال 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ نتائج کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی تھے۔ اس سال 292831 بچے امتحانات میں شامل رہے، چیئرمین نقل کے کل 86 کیسز رپورٹ ہوئے،کل […]