راولپنڈی (اوصاف نیوز)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع شیرانی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع شیرانی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس میں فائرنگ کے تبادلے میں 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد مارے […]