مجھے اب یاد نہیں کہ میری عمر کتنی ہے۔ دنوں کے نام مٹ چکے ہیں۔ بس اتنا جانتا ہوں کہ میں کبھی غزہ کا بچہ تھا، اُن دیواروں کے بیچ کھیلتا تھا جو اب مٹی کے ڈھیر میں بدل چکی ہیں۔ آج میں ایک اجنبی ملک کے اسپتال کے بستر پر لیٹا ہوں، میرے بازوؤں […]