None
UR
پی ٹی آئی کے سابق رکن سندھ اسمبلی سمیت 19 ملزمان کی ضمانت منظور
['سٹاف رپورٹر', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
اسلام آباد(اوصاف نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے بنارس میں تحریک انصاف کے امن مارچ میں ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں سابق رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی سمیت 19 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے 30,30 ہزار کے مچلکے فی کس جمع کروانے کابھی حکم دیاہے۔ وکیل صفائی شجاعت علی خان ایڈووکیٹ […]