اسلام آباد (اوصاف نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 7 اکتوبر تک تیز آندھی، بارش اور بعض علاقوں میں ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پنجاب اور اسلام آباد میں 3 سے 6 اکتوبر کے دوران بارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ خیبرپختونخوا میں 2 […]