None
UR
10 کھلاڑیوں کی محنت کے بغیر تنہا کپتان کچھ نہیں کر سکتا، وزیراعظم
['اسٹاف رپورٹ', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
لندن (سپورٹس ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم گیم ہے 10 کھلاڑیوں کی محنت کے بغیر کپتان تنہا کچھ نہیں کر سکتا۔ نجی ٹی وی وزیراعظم جو اس وقت لندن میں ہیں۔ انہوں نے پاکستانی ہائی کمیشن میں گفتگو اور اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب میں کہا کہ کرکٹ ایک ٹیم گیم […]