سیؤل(اوصاف نیوز) جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے سابق خاتون اول کم کیون ہی کو بدعنوانی کے الزامات میں مجرم قرار دیتے ہوئے 20 ماہ قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیؤل کی ضلعی عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ کم کیون ہی نے کاروباری مراعات کے […]