اترپردیش: (اوصاف نیوز) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر گریٹر نوئیڈا میں شتروگھن سنہا نامی شہری نے گھریلو تنازع پر 16 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گریٹر نوئیڈا کے علاقے بسرکھ میں واقع پیرا ماؤنٹ ایموشنز سوسائٹی میں پیش آیا جہاں 38 سالہ […]