اسلام آباد (اوصاف نیوز) پاکستان میں 5 G انٹرنیٹ کی سہولت کا انتظار اب ختم ہو گیا ہے۔ حکومت نے 5 Gسپیکٹرم الاٹ کرنے کے لیے نیلامی کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ پاکستان میں 5 Gسروسز کے لیے سپیکٹرم کی نیلامی 10 مارچ کو ہو گی۔ پی ٹی اے نے5 G سپیکٹرم کی نیلامی […]