پاکستان ایک بار پھر تاریخ کے ایسے موڑ پر کھڑا ہے جہاں راستے دھند میں لپٹے ہوئے ہیں اور سمتوں کا تعین مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ یہ صرف ایک سیاسی بحران نہیں بلکہ اجتماعی شعور کے زوال کی علامت ہے۔ ریاست، سیاست اور سماج تینوں ایک ایسی دلدل میں پھنس چکے ہیں جہاں ہر […]