None
UR
اقوام متحدہ کے اجلاس کی روداد
['News Desk', 'تمام پوسٹ دیکھیں']
Daily Ausaf
نیویارک میں اس وقت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80واں اجلاس جاری ہے اور دنیا کی نظریں اس پر جمی ہوئی ہیں۔ شہر غیر معمولی رش کا منظر پیش کر رہا ہے۔ ایک لاکھ پینتیس ہزار ہوٹلوں میں سے نوے فیصد بک چکے ہیں۔ عام دنوں میں ایک کمرے کا کرایہ تین سو ڈالر […]